Sugar | چینی
May 09 2025
Nov 30 2024 18:09:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2024 14:51:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2024 12:31:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھی کوالٹی مالوں کے 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے ریٹ کافی اٹھایا ہوا ہے تاہم نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 28 2024 16:45:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھی کوالٹی مالوں کے 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈیٹ ٹو ڈیٹ پیمنٹ پر 7750 روپیہ من کا گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 28 2024 14:46:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال آمدن 250/300 توڑا ہے۔ ہفتہ ہو گیا ہے آمدن کم ہے پہلے 2/3 گاڑی ا جاتی تھی۔ اور جب ریٹ کم ہوتا ہے تو بیوپاری مال بھی نہیں لاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال وقت سے پہلے ہی ٹریڈرز نے کافی تیز ریٹ کیا ہوا ہے جبکہ ملتان کے گردونواح میں اچھا بیج پکا ہوا ہے۔ عین ڈیمانڈ کے موقع پر ملتان سے سائیڈوں سے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Nov 28 2024 12:46:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ روجھان کا باجرہ اچھی کوالٹی ہوتا ہے وہ 7700 میں بھی نہیں ملتا ہے۔ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی جیسے ہی ریٹ مزید اوپر جائے گا فیڈ ملیں خریداری روک سکتی ہیں کیونکہ پھر گندم کا ریٹ وارہ کرے گا۔ قمر مشانی موٹا مال 7600 کا گاہک ہے مال ملتا نہیں ہے جبکہ قمر مشانی باریک مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک مال بھی سٹاکسٹ نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ روجھان کے باریک مال کی مارکیٹ کافی تیز ہے 16000 روپیہ من تک بھاؤ چلا گیا ہے۔ .
Nov 27 2024 17:59:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھے خشک مال 14٪ موئسچر والے 7150/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2024 14:37:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ چارہ جات کے ٹریڈرز برسیم سے فارغ ہوئے ہیں وہ جوار میں خریداری کر رہے ہیں تاہم ڈیمانڈ اور سپلائی کے حساب سے مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 27 2024 12:05:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھے خشک مال 14٪ موئسچر والے 7150/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2024 17:48:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مالوں کے 7100/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott