Sugar | چینی
May 09 2025
Nov 30 2024 18:31:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 30 2024 13:36:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 14000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی سی ہے۔ .
Nov 28 2024 17:37:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 28 2024 12:29:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مڈ دسمبر میں کوریا کا ٹینڈر بھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 27 2024 17:53:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 27 2024 14:25:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/400 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے بازار بہتر ہے۔ .
Nov 26 2024 17:38:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 26 2024 12:53:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ جو تھوڑے بہت آمدن ہوتی ہے سندھ کے پی کے سائڈ انہی مالوں کی بیچ آتی ہے۔ باقی سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نومبر دسمبر کی ایکسپورٹ لوکل تل کی تیزی میں بہت اہم ہے۔ اگر نومبر دسمبر میں بھی تل کی اچھی ایکسپورٹ ہو گئ تو لوکل بازار میں تیزی بن جائے گی۔ .
Nov 25 2024 17:21:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Nov 30 2023 19:00:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20300/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott