Sugar | چینی
May 10 2025
Nov 26 2024 14:48:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4900/5150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 26 2024 12:30:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مال 7100 روپیہ کوئنٹل جبکہ ہلکی کوالٹی 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 25 2024 17:50:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مال 14٪ والے 7100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2023 18:06:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2023 14:20:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آمدن 400 گٹو کی تھی۔ .
Nov 30 2023 12:41:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 29 2023 17:40:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 29 2023 13:56:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 29 2023 12:22:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن پر 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہکی سست ہے۔ .
Nov 28 2023 17:47:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott