Sugar | چینی
May 15 2025
Nov 03 2023 16:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے حاضر ڈلوری والے مال 15200 تک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ بکنگ 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں .
Nov 03 2023 15:59:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے285/286 روپیہ تک بھاؤ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کم ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کل صحیح صورت حال واضح ہو گی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 03 2023 15:58:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 230 تک کام ہوئے تھے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے سے امپورٹ دالوں کی بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 03 2023 14:58:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے۔ 285/286 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ملتا بھی مشکل سے ہے۔ کل بروز ہفتہ بینک کی ٹریژری بند ہوگی اور اتوار کو چھٹی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 02 2023 18:47:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 02 2023 18:35:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 17:51:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 02 2023 17:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کرای مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 نومبر دسمبر شپمنٹ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 17:47:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں بیچ بھی تھی۔ تاہم بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ریٹ 283.5 روپیہ تک دیتے ہیں۔ لیکن ملتا نہیں ہے۔ .
Nov 02 2023 14:26:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ اچھے مال 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی بھی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے سے باقی ساری امپورڈ دالیں تیز ہیں۔ لیکن سفید چنا وہیں رکا ہوا ہے۔ جہاں کہیں مارکیٹ میں کھل کر آمدن ہوئ لوکل مارکیٹ نرم ہو جائے گی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott