Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 06 2022 13:31:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ مرچ 17000 سے 23200 تک کام ہوے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 28800 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں زیادہ آمد کی وجہ یہ ہے کہ چھوٹی لائنوں پر 25/50 بوری آتی ہے پورے ٹرک نہیں بنتے اس لئے چھوئی لائنوں والے بھی مال لوڈ کرا کر کنری منڈی میں بھیج دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آمد زیادہ محسوس ہو رہی ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں جتنی آمد ہوتی ہے تمام مصالحہ جات کمپنیاں لے جاتی ہیں پنجاب کیلئے لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ سٹور والی 19000/19800 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئی مرچ 21000/23000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ منڈی میں اسٹاک اتنے زیادہ نہیں ہیں صرف جن لوگوں نے ادھار پہ خریداری کی ہوئی تھی ان کا ٹائم پورا ہو گیا ہے اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے سودے اونے پونے ریٹ میں بک رہے ہیں۔ جہاں ادھار والے سودے فارغ ہوے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ جام پور کوالٹی منڈی میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ جس کے پاس ہے وہ اپنے ریٹ میں فروخت کر رہا ہے۔ جام پور کوالٹی 21000/21500 جیسے حالات سمجھنے چاہئیں .
Dec 05 2022 17:59:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 20000/22000 جیسے حالات ہیں جبکہ جام پور کوالٹی 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دسمبر کے مہینے میں جن لوگوں نے ادھار میں خریداری کی ہوئی تھی ان کے ٹائم آ گئے ہیں۔ جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ان کے سودے نیلام ہو رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ادھار والے سودے جب جٹ جائیں گے مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ فل الحال ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم ضرورت مند ہی خریدار بنتا ہے۔ امید ہے اگلے ہفتے ڈیمانڈ نکل آئے گی۔ .
Dec 05 2022 13:22:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئ مرچ کے 21000 روپیہ مرچ جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 28350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 03 2022 17:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ نئی 20000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی 21500/22000 جیسے حالات ہیں جام پور شارٹ ہے جسکی وجہ سے دوسری مرچ کے مقابلے میں مہنگی فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 13:40:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000 سے 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ تو کم ہے لیکن نیچے گاہکی بھی کمزور ہے فل حال۔ دوسری جانب آج کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 22450 روپیہ من جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 29500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 16:46:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ،مرچ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نئے ہائبرڈ مالوں کی نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 01 2022 13:32:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 19000 سے 23100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott