Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 03 2024 12:09:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور ملتان منڈی میں 27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیزن اختتام کی طرف ہے۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Dec 02 2024 16:52:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 02 2024 11:43:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال کی وجہ یہ ہے کہ امپورٹرز کے ہاتھ میں جو مال ہیں وہ 22000/23000 والے پڑتے کے ہیں۔ اس لیے جو بھی ریٹ ہو جن کے پاس مال ہے وہ تھوڑا تھوڑا مال لازمی بیچتے ہیں۔ اتنا مہنگا کنٹینر ہو گیا ہے کوئ بھی امپورٹر اگلے سیزن کے لیے مال بچانا نہیں چاہتا۔ سیزن بھی اختتام کی طرف ہے اور مال بھی اکا دکا بندوں کے پاس ہیں۔ لیکن گاہکی بھی اچھی ہے نیچے۔ ملتان ابھی بھی مال بک رہے ہیں۔ .
Dec 30 2022 21:48:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے 900 ڈالر میں کام ہوا ہے پاکستان کیلئے۔ جو آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے کراچی آکر تقریباً 9000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریدار ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott