Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 04 2024 16:53:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 04 2024 14:49:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی ریٹ بڑھنے کی وجہ سے آمدن میں بھی اضافہ ہوا ہے اور ہائبرڈ سپر کوالٹی 23950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار وی آئ پی مال 23000 اور لونگی نمبر 1 کوالٹی 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 03 2024 17:19:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئی ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار وی آئ پی مال 22550 اور لونگی نمبر 1 کوالٹی 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 03 2024 13:53:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے ریٹیل میں مصالحہ جات کی ڈیمانڈ اچھی ہے شادیوں کے سیزن کی وجہ سے۔ .
Dec 02 2024 17:13:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 02 2024 14:44:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 1200/1500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی کے 21650/22250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی 23500 روپیہ من جبکہ رچ سٹار 21500/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 28 2023 13:01:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 400 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13000 سے 15800 تک کام ہو گئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 18000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 27 2023 15:18:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 2022 ماڈل کولڈ سٹور مال 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14500 کا گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ہائبرڈ مال 14000 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 27 2023 13:39:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آمدن کم تھی 1500 بوری آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 15250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال کے 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 17:10:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 4 مہینے ٹائم پر 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott