Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Dec 07 2023 18:08:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ بکنگ سارٹیکس مال 740 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.82 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید چنے میں کم بندے کام کر رہے ہیں جو پکا کام کرتے ہیں۔ مندہ تیزی کرنے والی عوام اس میں نہیں ہے۔ امپورٹرز تھوڑا بہت مال ُبک کرواتے ہیں۔ لوکل میں نفع پکا کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ لوکل میں گاہکی بھی سست ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 07 2023 18:00:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز لوکل مارکیٹ میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے دوبارہ بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ کا پڑتا 14285 کا ہے۔ .
Dec 07 2023 17:57:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 164 تک بھاؤ تھے شام کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 07 2023 17:10:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2023 15:06:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ہلکے مال 25/35% تک ڈیمیج 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ 15% تک ڈیمیج 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Dec 07 2023 14:59:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور گودام کے مال کے 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1155 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14286 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 07 2023 14:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 07 2023 14:52:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے بکنگ میں جارہے ہیں۔دبئ سے بھی 770/780 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ دبئ سے 3 دن میں مال آ جاتے ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نپر 735 ڈالر جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2023 12:56:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 166/167 تک چلی گئ تھی۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں کیونکہ فلحال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں اور لوکل میں مال تھوڑے تھوڑے کھائے جا رہے ہیں۔ یا تو لوکل میں ریٹ اوپر جائے یا لوکل میں مال کم رہ جائے پھر امپورٹرز عموماً بکنگ میں جاتے ہیں۔ تاہم پاکستانی امپورٹرز کا کوئ بھروسا بھی نہیں ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 193.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا تو کافی اونچا ہے لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6650 فیصل آباد 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2023 12:48:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 126.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹریکنگ بھی ہے۔ تاہم کھرے مالوں کی بیچ ہے۔ تاہم مارکیٹ آہستہ آہستہ کر کے بہتر ہوتی رہے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott