Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 16 2023 13:46:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 4900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jan 14 2023 13:52:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 50500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال انتہائ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔بکنگ بھی گرم ہے پرانی کراپ کے 4550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 12 2023 13:35:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ مارکیٹ میں 47500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ گاہک ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کھل کر مال نہیں لیتا۔ .
Jan 11 2023 13:19:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 51000/52000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 47000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ مضبوط ہے 4400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 10 2023 13:05:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 49500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز ہے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ بکنگ مزید 250 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 4450 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ماہرین کےخیال کے مطابق بکنگ ریٹ انتہائ زیادہ ہونے کی وجہ سے بہت کم امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ جبکہ لوکل مارکیٹ میں مال بھی انتہائ کم ہیں۔ جہاں کہیں نیچے اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ایرانی مال بھ تقریباً ختم ہی ہیں۔ .
Jan 09 2023 13:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 07 2023 13:51:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53500/54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تاہم ریٹ زیادہ ہونےکی وجہ سے نیچے گاہک بھی خاموش ہے۔ .
Jan 05 2023 13:37:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من کریکشن آئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 48500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کریکشن میں ہے۔ تاہم بکنگ 4175 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2023 13:00:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور کوئٹہ 51000 جبکہ فیصل آباد 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال گاہک بھی خاموش ہے۔ بکنگ 25/50 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 4175/4200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 03 2023 12:35:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 51000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54500/55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بہت کم بندوں کے پاس مال ہیں اور بڑھا بڑھا کر بیچ رپے ہیں۔ بکنگ بھی 4225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott