Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 25 2025 18:02:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودوں کے 13930/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 25 2025 16:21:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری 13920 میں مل جاتی ہے جبکہ فروری 14380 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 25 2025 15:54:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی تین مل جنوری 30 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13925/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 14400 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ .
Jan 25 2025 15:29:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودوں کے 13950/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 25 2025 15:04:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13970/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14445/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 25 2025 13:48:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور نون شوگر ملز 14525 رمضان 14400 العریبیہ 14450 المعیز 2 14400 سفینہ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14400 کمالیہ 14300 کنجوانی 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی اور اتحاد کا ریٹ 14050 تک ہے جبکہ یونائٹڈ 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز میں لفٹنگ والے مال ہیں۔ آر وائی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے بھی 13970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13850 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jan 25 2025 13:06:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوری کے سودے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 14470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن بڑے ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا تھوڑا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jan 23 2025 18:51:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں جنوری 13765 جبکہ فروری 14265 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 15 2025 22:50:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل کے جنوری کے سودوں کا 13330 کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ فروری بھی 13690/700 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔ اسٹاکسٹ حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jan 15 2025 20:53:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کی 13325 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13670 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott