Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 30 2023 14:00:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ 50000 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 13:52:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور حاضر میں مال بھی کم ہیں۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے .
Jan 26 2023 13:35:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ 44700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال تو کم ہیں لیکن فل حال بکنگ کمزور ہونے کے ڈر کی وجہ سے لوگ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 25 2023 13:19:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں کل 43500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے جبکہ آج دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 45500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی گھبراہٹ کی وجہ سے پرافٹ ٹیکنگ تھی تاہم فل حال مال پاکستان میں شارٹ ہیں اس لیے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ ڈاؤن ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 24 2023 13:27:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ 44000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 48000/49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے اچھے نفعے والے سودے ہیں اس لیے جیسے ہی انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئ ساتھ ہی لوکل مارکیٹ بھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2023 13:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 52000 اور کوئٹہ 48000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 4125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 21 2023 14:18:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 4225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں انڈین مارکیٹ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین زیرے کی مارکیٹ پچھلے دو مہینے میں کافی تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ 2800 ڈالر سے 4600 ڈالر تک چلی گئ تھی۔ تاہم ابھی پھر مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 19 2023 13:37:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000/48500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک زیادہ خریداری نہیں کرتا۔ .
Jan 18 2023 13:40:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 48800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کوئٹہ میں برف باری شروع ہو گئ ہے۔ نیچے کام کاج نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 53000/53500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 17 2023 13:57:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000/54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچےتھوڑا تھوڑا کام ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 4375 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ 47280 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لیکن انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott