Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 29 2025 17:53:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 29 2025 14:49:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14600/800 جبکہ گولی دھنیا 15100/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2025 14:29:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42500/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 2710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 36520 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر چل رہی ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 29 2025 13:01:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Jan 29 2025 13:00:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کولڈ سٹور 2023 ماڈل والے 20500 جبکہ 2021 ماڈل والے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آج 2500 بوری کی آمدن تھی۔ لوکل میں ہائبرڈ مال تو شارٹ ہی ہے تاہم آگے کہی سے وارہ ہو تو ٹریڈرز مال منگوا لیتے ہیں۔ .
Jan 28 2025 17:46:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کولڈ سٹور 2023 ماڈل والے 20500 جبکہ 2021 ماڈل والے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو تین دن سے کنری منڈی میں آمدن زیادہ ہے جس کی وجہ سے بازار نرم ہوا ہے۔ کوئٹہ سائڈ بھی افغانستان سے مال آ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پچھلے چار پانچ سال سے یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ مرچ کی مارکیٹ 24000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے۔ دوسری اطراف سے جہاں جہاں سے وارہ ہوتا ہے وہاں سے مال آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ .
Jan 28 2025 14:31:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14600/800 جبکہ گولی دھنیا 15100/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 28 2025 14:04:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 38800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 28 2025 13:06:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Jan 28 2025 13:05:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سے ہے تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 22000/22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 30000/30900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott