Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 15 2024 18:19:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Jan 15 2024 14:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Jan 13 2024 17:59:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:58:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 14:21:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مزید داری نہیں ہے۔ .
Jan 11 2024 17:21:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 11 2024 14:54:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 10 2024 17:57:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/19600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 13:13:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے فیکٹری والوں کی اکا دکا گاہکی ہے فیصل آباد منڈی میں اور ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Jan 09 2024 17:37:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز تل بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott