Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 07 2023 13:48:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16500 سے17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل سٹاکسٹ نے پچھلے دنوں مال بیچ دیے تھے۔ تاہم ابھی جیسے ہی گاہکی نکلی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ .
Jan 05 2023 13:41:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11400 سے 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 16000 سے16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے بکنگ کافی کمزور ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 04 2023 13:01:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 10400 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ثابت گولی فیصل آباد منڈی میں 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 03 2023 12:37:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10400/10800 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 سے16300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 02 2023 13:04:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے ٹکڑا کوالٹی 10400 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی 700 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 15800 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott