Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 11 2023 16:47:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19500 جبکہ نئے مال 21000/22500 جیسے حالات ہیں۔ جامپور مال تقریباًختم ہیں اور ہلکی کوالٹی مکس مال 15000/17000 تک بھرپور ِبک رہے ہیں۔ .
Jan 11 2023 13:09:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئے مال 21000/22500 جبکہ پرانے کولڈ اسٹور 19500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 10 2023 17:43:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی گیلی کوالٹی 21000 جبکہ خشک مال 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی 19500 جیسے حالات ہیں۔ پرچون میں 20000 میں بھی کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین ماہ کی پیمنٹ پر 21000 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 10 2023 13:15:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی لونگی کوالٹی 26000/28500 تک بولی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ 19900 سے 23750 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئی ہائبرڈ 21000 سے 22500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 90 دن پیمنٹ پر 21000 کا خریدار ہے لیکن بیچ کم آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jan 09 2023 16:57:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نئی ہائبرڈ گیلے مال 21000 جبکہ خشک مال 22000 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 09 2023 13:33:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی اچھے مالوں کے 28000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ نئے مالوں کے 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jan 07 2023 17:37:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی مرچ گیلے مال 21500 تک کام ہوے ہیں جبکہ خشک مال 22500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 07 2023 14:11:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500/4000 بوری کی آمدن تھی ۔ ہائبرڈ 20100 سے 22700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے 28700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 19500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ نئ ہایبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک سستے مالوں کو ہی ترجیح ریتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ 16000/17000 والے مال کا بھرپور گاہک ہے۔ زیادہ تر پسائ والے بھی مال مکس کر کے پیسائ کر رہے ہیں۔ فل حال ہلکی کوالٹی پرانے مال فوراً ِبک جاتے ہیں۔ جبکہ اچھے مال گاہک کھل کر نہیں خریدتا۔ .
Jan 05 2023 17:13:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 05 2023 13:06:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کنری منڈی میں آج 4000 بوری کی ارائول تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی اچھے مال کے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلکے مال 16000/17000 تک بھرپور کام ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott