Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 30 2025 11:56:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 29 2025 16:44:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے لونگ ٹرم میں مارکیٹ تیز ہی ہے۔ .
Jan 29 2025 11:56:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 28 2025 16:21:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 28 2025 11:45:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ان ریٹس میں رک سی گئی ہے۔ لونگ ٹرم میں مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Jan 27 2025 17:20:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی تو سست ہے تاہم زمینداروں کے پاس مال نہ ہونے کے برابر ہیں آمدن نہیں ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jan 27 2025 11:33:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے انہی ریٹوں کے درمیان ہی چل رہی ہے۔ .
Jan 25 2025 21:28:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کچھ ٹریڈرز یا بروکرز گروپوں میں نیچے ریٹ دے دیتے ہیں پھر بعد میں مال ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 25 2025 17:07:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال کے 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ 10000 روپیہ کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور 11000 کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے۔ .
Jan 25 2025 15:29:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott