Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 08 2025 17:33:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کرمسن مسور کے 199/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 08 2025 14:24:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 07 2025 17:13:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 07 2025 14:41:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 17:47:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک تو مسور کا ویسل بک ہوا ہے جسکی وجہ سے لوکل میں جزبات ٹھنڈے ہیں اور دوسرا مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 14:26:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ تو بہتر تھی لیکن جہاز بک ہونے کی خبر کی وجہ سے دوبارہ لوکل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو گیا ہے۔بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جہاز فارمر ڈریس مال 659 ڈالر تک بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 204.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 04 2025 17:57:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں خاموشی سی ہے۔ .
Jan 04 2025 14:49:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کل کی رپورٹ میں جو کینیڈا سے مسور کرمسن کا جہاز بک ہوا تھا اسکی بکنگ کا ریٹ 669 دے دیا گیا تھا جو کہ 659 ڈالر ہے۔ .
Jan 31 2024 18:20:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 31 2024 14:43:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو جہاز بک ہوا تھا اس میں مزید مال بک کروایا ہے پاکستانی امپورٹرز نے جس کی وجہ سے لوڈنگ میں تاخیر ہوئ ہے۔ ابھی 15 فروری تک لوڈنگ ٹائم ہے۔ اس سے پہلے بھی لوڈ ہو سکتا ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott