Sugar | چینی
May 14 2025
Jan 17 2024 13:57:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے دالوں کا بکرا کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 132.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 17 2024 13:42:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کی پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 17 2024 12:34:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئ ہے اور 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7425 ملتان 7350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 620 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی سارے انویسٹرز اور ٹریڈرز کالے چنے میں نفع پکا کر گئے ہیں۔ فل حال اوپر اوپر ہی کام ہو رہے ہیں۔ نیچے ریٹیل لیول پر کام ٹھنڈا ہے۔ نیچے جب مکمل کام شروع ہونگے تو مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔ .
Jan 16 2024 18:29:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 16 2024 18:01:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے اور 240/241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 16 2024 17:58:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام میں دوبارہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 183/183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 16 2024 17:47:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 50/100 روپیہ من بہتر ہوئے ہیں اور 13250/13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گودام کے مال کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی تھی۔ لوکل ٹریڈرز نے مال لیے ہیں۔ .
Jan 16 2024 17:44:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 134 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Jan 16 2024 14:45:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 16 2024 14:35:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 248.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott