Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 29 2025 14:36:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے سال 2024 میں ماش کی امپورٹ 7.65 لاکھ ٹن تک کی ہے جبکہ سال 2023 میں 5.98 لاکھ ٹن تک انڈیا کی امپورٹ تھی۔ .
Jan 29 2025 11:57:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ برما مونگ کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ نرم ہے اور 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 28 2025 17:41:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں حاضر میں 130 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ آج ییلوپیس دال کی گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے ثابت میں بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ ییلو پیس دال کے 141 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہی۔ جو کراچی پورٹ پر 121.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 28 2025 16:55:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 28 2025 16:54:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 28 2025 16:38:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 28 2025 14:29:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2025 14:12:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 128.5 اور مل پہنچ مال 129.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Jan 28 2025 14:04:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 890/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 28 2025 11:48:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ برما مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 950/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ مونگ فروری شپمنٹ 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال باریک ہوتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott