Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Feb 26 2025 22:20:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 15 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کی 14750 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 15535 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے فل الحال .
Feb 26 2025 19:38:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 5 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوے ہیں اور 14765 کی بیچ آ جاتی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 15545 کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 26 2025 18:24:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14770 مارچ 15535/40 رکی ہوئی ہے .
Feb 26 2025 17:58:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 10 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14760 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ 15525/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 17:38:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور فروری کے سودوں کی 14770 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ 15530/35 جیسے بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے .
Feb 26 2025 16:57:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ نرم ہوئی ہے اور فروری کے سودے 14790 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے دوسری جانب جن لوگوں کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وہ فروری کے سودے بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ سندھ کی ڈگری شوگر ملز نے بھی مال لوڈ کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ 5 مارچ تک مال لوڈ کروا لیں 5 مارچ کے بعد 10 روپیہ کوئنٹل یعنی فی سو کلو پہ 10 روپیہ یومیہ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ .
Feb 26 2025 16:30:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14805/10 جبکہ مارچ 15555/60 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 15:20:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کی 14810 جبکہ مارچ کے سودوں کی 15560 جیسی پوزیشن ھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ فروری کے سودوں کی کٹنگ کے بعد مارکیٹ اچھی ہو جائے گی .
Feb 26 2025 14:12:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 14800 میں مل جاتے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15540/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 26 2025 13:46:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان 15000 اور سفینہ شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو زیرو کنڈیشن 14725 اتحاد آج تک کی پینلٹی کلئر والے مال 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14800 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 14850/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14810/20 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ گرم ہے 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور اومنی گروپ کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ساہنگھڑ مٹیاری وغیرہ کی 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ مال ہی کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ انویسٹرز نے بھی ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ہے۔ ملوں سے مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ آج پنجاب میں گنے کی 2689 ٹرالیوں کی آمدن تھی جبکہ کل 2591 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔ جبکہ سندھ میں آمدن کم ہوئ ہے کل کی نسبت۔ سندھ آج گنے کی 753 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott