Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 20 2024 12:40:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Feb 19 2024 18:47:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16900/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 19 2024 13:49:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کل پیمنٹ پر 16900 تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گاہکی تو کم ہے لیکن مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ اسی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ تیز ہوئ ہے اور 16600 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Feb 17 2024 18:29:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوںٔنٹل مارکیٹ نرم ہے شام کے اوقات میں اور16600/16700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوۓ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر ۔فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔کراچی تھر پارکر کوالٹی 16400 تک بھاؤ ہیں 93.310کلو کے۔ .
Feb 17 2024 12:17:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 15 2024 12:36:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ رکی ہے۔ .
Feb 13 2024 13:00:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پرائیوٹ میں ہی کھینچ ہے ملرز گاہک نہیں ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سبی والے مال 100 ٪ والے اور چمک والے ہیں۔ ان کا ریٹ 16700/800 تک ہے 100 کلو کا۔ ان میں واڑہ ہے ملرز کو وہ کوالٹی بھی اچھی ہے اور ریٹ بھی کم ہے۔ تاہم مارکیٹ کافی بہتر ہو چکی ہے۔ ڈیمانڈ کم ہے۔ گوار میل کا ریٹ بھی کم ہے۔ گوار میل 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2024 17:57:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16400/500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔ .
Feb 10 2024 17:23:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مال کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ کراچی 16400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 5298 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 10 2024 12:20:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott