Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 23 2023 18:04:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 23 2023 13:46:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500/19500 جیسے حالات ہیں گولی کوالٹی کے۔ جبکہ ٹکڑا 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 23 2023 13:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ 1000 روپیہ کوئنٹل تیز تھی لیکن آج پھر 700 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ .
Feb 23 2023 13:08:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 23 2023 12:29:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 500/600 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 28700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 20000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ .
Feb 22 2023 17:54:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے اچھے مالوں کی۔ .
Feb 22 2023 14:13:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ فیصل آباد منڈی میں 52000/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے اور 305 تک کل ٹریڈ ہوا ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 1100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 31440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو 3800 ڈالر مارکیٹ بنتی ہے۔ ایکسپورٹرز اس پر خرچے اور نفع ڈال کر ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ .
Feb 22 2023 14:08:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں گولی 19000/19500 جیسے حالات ہیں جبکہ دوپھاڑ 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ انڈیا میں مارکیٹ کافی نرم ہے۔ جے پور منڈی میں 7150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو 862 ڈالر ریٹ بنتا ہے پھر اس پر ایکسپورٹرز خرچے اور نفع ڈال کر ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ امپورٹرز نے مال ُبک کرواے ہوئے ہیں جو 8/12 دن میں مال آ جائیں گے اور سندھ کی فصل بھی شروع ہو گئ ہے۔ .
Feb 22 2023 13:09:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نظام آباد منڈی میں ہلدی بغیر پالش والی 6712 روپیہ کوئنٹل ہے جو تقریبا 800 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ .
Feb 22 2023 13:01:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 20450 سے 22500 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 26000 سے 28500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئے مال 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott