Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 10 2025 13:01:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 18000/19000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Feb 08 2025 12:59:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 06 2025 12:58:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 04 2025 12:57:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کچی ہلدی کی آرایول شروع ہو رہی ہے مارکیٹ ٹوٹتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ .
Feb 03 2025 12:58:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 01 2025 12:53:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 29 2024 13:50:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہلدی ثابت کا لوکل مارکیٹ میں ریٹ اوپر ہے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ انڈیا 1700 ڈالر کے لیول پر بازار ہے جو پاکستانی مارکیٹ لے لحاظ سے 19720 روپیہ من تک بھاؤ بنتا ہے۔ .
Feb 27 2024 13:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott