Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 10 2025 18:08:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14650/55 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2025 16:02:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائٹڈ 14280 جبکہ جے ڈی اتحاد 14310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2025 15:03:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 10 2025 13:49:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 15000 نون شوگر ملز 14800 العریبیہ 14750 رمضان 14650 المعیز 2 14650 سفینہ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور کسان 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14330 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14475 جبکہ اتفاق 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14050 تھرپارکر 14150 مٹیاری 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی پیداوار اس سال کھپت کے مقابلے میں کم ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تاہم فل حال اندازہ ہے صحیح تخمینہ جب کرشنگ سیزن مکمل ہو گا پھر سامنے آئے گا۔ دوسری جانب سیزن شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں قیمتوں میں تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ دو ماہ میں قیمت 2500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ جب کہ پچھلے پورے سال میں 1700 روپیہ کوئنٹل بازار میں مندہ رہا ہے۔ جہاں تک مندہ تیزی کا تعلق ہے تو مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے لیکن وقتی مارکیٹ گھسائ بھی کر سکتی ہے اگر تھوڑی بہت کریکشن آئے تو مزید مال خریدنے چاہیں۔ 2500 پہلے ہی مارکیٹ میں پڑ چکا ہے۔ اب تھوڑی بہت کریکشن آ کر بازار تیز ہو یا یہی سے بازار تیز ہو اس چیز کو فل حال نہیں جانچا جا سکتا ہے۔ تاہم فارورڈ میں مال اب جہاں کہیں کریکشن آئے وہاں خریدنے چاہیں۔ کیونکہ حاضر میں تو وقت کا مسئلہ نہیں ہوتا جبکہ فارورڈ میں مقررہ وقت پر مال کٹوانا پڑتا ہے۔ دوسری جانب عموماً جس طرح چینی میں ہوتا آیا ہے کہ گورنمنٹ بھی متحرک ہو سکتی ہے۔ آگے ٹیکس میں بھی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔ سنبھالنے کے مسئلے بن سکتے ہیں۔جہاں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ٹرینڈ ہو وہاں وقت کا تعین کرنا مشکل ہے۔ بعض دفعہ 15 دن میں تیزی ا جاتی ہے۔ بعض دفعہ 2/4 ماہ یا 5/6 ماہ بھی لگ جاتے ہیں۔ ان ساری چیزوں کو مد نظر رکھ کر بیوپار کرنا چاہیے۔ .
Feb 08 2025 20:10:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال بازار رکا سا ہے۔ یونائٹڈ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 14340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 18:19:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے یونائٹڈ 14310 جبکہ جے ڈی اتحاد 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 16:49:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائیٹڈ 14305 اتحاد 14320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 15:40:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 14:39:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور یونائٹڈ شوگر ملز حاضر میں 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے نئے ڈی او 14360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 13:48:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 15000 نون شوگر ملز 14800 العریبیہ 14750 رمضان 14700 المعیز 2 14700 سفینہ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14360 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14200 تھرپارکر 14275 مٹیاری ساہنگھڑ 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott