Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 25 2023 16:47:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8250/8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ پھنسی ہوئی ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی مزے دار نہیں ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 25 2023 11:59:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں گزشتہ روز کی نسبت 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8200/8300 جیسے حالات بن گئے ہیں ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 23 2023 17:12:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Feb 23 2023 11:24:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 22 2023 17:22:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8300/8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 22 2023 11:41:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2023 16:53:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400/8500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Feb 21 2023 11:32:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 20 2023 16:39:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8400 سے 8500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پشاور سائیڈ پر طور خم بارڈر بند ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ ادھر ہی کھیل رہی ہے۔ جہاں تگڑی گاہکی آئ مونگ بھی بہتر ہو جائے گی۔ فل الحال کوئی ایمپورٹ بھی نہیں ہو رہی ہے۔ اور پاکستان کی ہاڑو فصل بھی جون میں آے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ 15 مئی تک مندہ نہیں ہے۔ پھر اس کے بعد نئی حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔ .
Feb 20 2023 12:06:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من کمزور اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں انڈیا میرٹا میں مونگ 81 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں۔ جو پاکستانی مارکیٹ کے حساب سے 9700 روپیہ من بنتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott