Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 01 2025 17:11:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10400 سے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 01 2025 12:03:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 29 2024 17:37:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650/2625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 29 2024 12:51:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 28 2024 13:10:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Feb 27 2024 18:52:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 12:57:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2024 19:38:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی ۔ .
Feb 24 2024 12:53:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 50 دن میں مارکیٹ سست ہی رہی ہے۔ پہلے ایکسپورٹ میں تھوڑا ریٹ بہتر ہوا تھا جس کی وجہ سے پاکستان سے تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی جنوری کے دوسرے ہفتے میں تھل کی مارکیٹ 7500 تک چلی گئ تھی تاہم اس کے بعد سے مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 22 2024 18:05:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott