Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 09 2023 18:52:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من جیسے بھاؤ پہ رکی ہوئی ہے۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 23000/23500 پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں بیچ کا پریشر نہیں ہے صرف ہفتہ دس دن سے ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ صرف گاہکی کا انتظار ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ سیدھی ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 20/22 فروری کے بعد شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو جاے گا امید ہے شعبان اور رمضان المبارک دو مہینے بھرپور گاہکی کے مہینے ہونگے۔ .
Feb 09 2023 12:55:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔زیادہ تر ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ 20700 سے 23500 تک کام ہوئے ہیں ۔ لونگی کوالٹی کے 29700 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور والی مرچ کے 21000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے رمضان المبارک سے پہلے تگڑی گاہکی نکنلے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 08 2023 17:14:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 23000/24000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی کا انتظار ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونی شروع ہو جانی چاہیے .
Feb 08 2023 12:07:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی۔ پیسائی کوالٹی دو کلو گیل والے مال 24000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ منڈی میں ہائبرڈ کا اوپر سے اوپر ریٹ 25100 تک گیا ہے۔ لونگی کوالٹی 27000 سے 29700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی کے ریٹ 21000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 23000/24000 تک ہیں۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے تاہم ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دو چار دن سے ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال جنوبی پنجاب میں لودھراں اور جام پور کی فصل کی کاشت پچھلے سال سے کم سننے میں آ رہی ہے کیونکہ کورہ پڑنے کی وجہ سے پنیری خراب ہو گئ ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ لودھراں اور جام پور میں کاشت پچھلے سال کی نسبت آدھی ہے۔ .
Feb 07 2023 17:54:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000 جبکہ نئ 24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 07 2023 13:12:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کے ریٹ کنری منڈی میں 22500 سے 25000 روپیہ من تک ہیں۔ 1500 بوری کی آمد تھی۔ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 جبکہ نئی 24000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 06 2023 17:05:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مالوں کے 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئے مال کے 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 06 2023 13:19:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22500 سے 25250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 27000 سے 30050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000 جبکہ نئ مرچ 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 04 2023 18:35:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 21000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 24000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کافی دنوں بعد ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Feb 04 2023 12:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22450 سے 24650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی مالوں کے 28950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے فیصل آباد منڈی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott