Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 21 2024 13:43:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر ڈلوری والے مال ماش ثابت ایس کیو 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ماش ثابت چمن کوالٹی 16300 تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 20 2024 18:15:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں حاضر ڈیلیوری مالوں کےایڈوانس پیمنٹ پر ۔جبکہ فیصل آباد آمدن والے مالوں کے 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور حاضر ڈیلیوری مالوں کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔ .
Feb 20 2024 16:10:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 20 2024 14:32:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Feb 19 2024 17:56:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Feb 19 2024 13:31:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1155 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14010 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2024 17:23:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200/13250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر لوڈنگ والے مالوں کے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1140/1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13828 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Feb 17 2024 14:26:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری والے مالوں کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ روٹین پیمنٹ پر کوئی بیچ نہیں آرہی ہے۔ .
Feb 17 2024 14:17:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے لیے ماش ثابت ایس کیو کی بکنگ 1155 ڈالر رہی ہے جبکہ پاکستان کی بکنگ 10/15 ڈالر انڈیا سے اوپر ہی ہوتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Feb 16 2024 16:52:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 12900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ڈلوری پیر منگل پیمنٹ والے مالوں کے 13100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott