Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 22 2023 11:39:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ تھل لائن بھی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے .
Feb 21 2023 17:15:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔ .
Feb 21 2023 11:42:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 20 2023 18:31:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7300/7400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 20 2023 11:51:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2900/2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا جے پور منڈی میں باجرہ 2160 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں جو انٹر نیشنل مارکیٹ میں 260 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ جبکہ پاکستانی باجرہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 270 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر فیڈ ملیں خریداری کرتی رہیں تو لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 18 2023 17:35:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کے ریٹ 7250/7300 تک ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 18 2023 11:31:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 16 2023 16:58:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7250 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں رکی ہوئی ہے مارکیٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 16 2023 11:39:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہے اور 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 15 2023 17:19:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott