Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 25 2023 13:05:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 27450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ سست ہے۔ مرچی کو گاہکی کی ضرورت ہے۔ .
Feb 23 2023 18:04:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 23 2023 12:29:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 500/600 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 28700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 20000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ .
Feb 22 2023 17:54:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے اچھے مالوں کی۔ .
Feb 22 2023 13:01:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 20450 سے 22500 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 26000 سے 28500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئے مال 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 21 2023 14:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی 20500 سے 23450 تک ہائبرڈ کی بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی بولی 28950 تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ ہائبرڈ کے 21500/22500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 20 2023 18:24:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپییہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 20 2023 13:52:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور اچھے مالوں کے۔ جبکہ نئے مال فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ دھرے مال 15000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ اچھے مال 23200 روپیہ من تک کام پوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی دھرے مال 16900 سے 21600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی اچھے مال 26000 سے 28200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹوں میں زیادہ تر دکان دار ہلکے مال مکس کر کے فروخت کر رہے ہیں۔ .
Feb 18 2023 17:50:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 21000/23000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فیصل آباد منڈی میں ایک ٹرک شہزادی مرچ کا آیا ہے یہ ڈنڈی والا مال ہے۔ اور 21000 روپیہ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی وہیں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 18 2023 13:10:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 15 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کی بولی 20000 سے 23800 روپیہ من تک ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی 29000 تک بولی ہوئی ہے مال زیادہ تر گیلے اور ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے 21000/23000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott