Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 07 2023 13:58:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 52000 جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 07 2023 13:55:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13000/13500 ٹکڑا جبکہ گولی 18000/18500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 232 والا 277 تک ہو گیا ہے اور مل بھی نہیں رہا ہے کھل کر۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ .
Feb 07 2023 13:52:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9600 جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں تگڑا بچا ہوا سٹاک جو کہ تقریباً 170000 ٹن تک ہے، ہلدی کی قیمت کو اوپر جانے سے روک رہا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Feb 07 2023 13:12:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کے ریٹ کنری منڈی میں 22500 سے 25000 روپیہ من تک ہیں۔ 1500 بوری کی آمد تھی۔ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 جبکہ نئی 24000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 06 2023 17:05:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مالوں کے 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئے مال کے 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 06 2023 13:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد 10200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نئ ہلدی چھانگا مانگا 9500 جیسے حالات ہیں۔ 5 کلو تک گیلے مال ہیں۔ .
Feb 06 2023 13:24:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 272 ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں۔ .
Feb 06 2023 13:22:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہیں۔ تاہم 10 دن میں سندھ کی فصل آنا شروع ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ پڑتے سے کافی کم ہیں۔ .
Feb 06 2023 13:19:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22500 سے 25250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 27000 سے 30050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000 جبکہ نئ مرچ 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 04 2023 18:35:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 21000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 24000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کافی دنوں بعد ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott