Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 10 2025 17:58:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 10 2025 14:29:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13400/500 جبکہ گولی دھنیا 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 10 2025 14:21:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ ٹوٹ رہی ہے جسکی وجہ سے بکنگ ڈاؤن ہے۔ بکنگ زیرہ اولڈ کراپ 2450 ڈالر جبکہ نیو کراپ کے 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 32500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 10 2025 13:01:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 18000/19000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Feb 10 2025 13:01:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ دن تو بھرپور وکرے کے ہیں لیکن پھر بھی مارکیٹ اوپر نہیں جا رہی ہے جن ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے تھے وہ بھی تھوڑے تھوڑے مال نکال رہے ہیں اور کنری منڈی میں آمدن بھی زیادہ ہی ہو رہی ہے آج 3500 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 21000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 08 2025 17:26:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 13:56:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott