Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 06 2023 13:24:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 272 ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں۔ .
Feb 04 2023 12:18:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے اور کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور لوکل مارکیٹ میں ڈالر بھی تیز ہےجس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 02 2023 13:39:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 53500/54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہے 272 ریٹ آ رہا ہے اور انٹر نیشنل مارکیٹ بھی فل حال بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ انڈیا میں پہلے سے موجود سٹاک 30000 ٹن ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت آدھے سے ہھی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال انڈیا کی پیداوار 434500 ٹن متوقع ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 7% زیادہ ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سپلائ میں کھینچ پڑ سکتی ہے۔ .
Feb 01 2023 13:50:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ بہتر تھی اور 4000 ڈالر کے لیول پر چلی گئ تھی تاہم آج دوبارہ 3930 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott