Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 02 2023 18:40:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 02 2023 11:40:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمد تھی 25650 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی کی بولی 27300 تک ہوئی ہے۔ مال زیادہ تر گیلے ہیں اور ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 جبکہ نئی 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2023 17:58:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد لونگی کوالٹی کے ریٹ 28000/31000 روپیہ من تک ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 27000/30000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی ہائبرڈ فیصل آباد آج 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 23500/24000 جیسے حالات ہیں جبکہ پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کم ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ یک دم تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2023 11:26:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ جس میں 80% مال دھرے اور 20% مال لال ہیں۔ اس حساب سے صرف 200 بوری اچھے مالوں کی بنتی ہے۔ ہائبرڈ کمزور ہلکی پیسائ کوالٹی مال کے 20000 سے 23550 تک کام ہوئے ہیں۔ یہ مال کمزور کوالٹی ہیں۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 30 بوری کے 25800 تک کام ہوئے ہیں۔ کنری منڈی میں جو مال آ رہے ہیں ان کی کوالٹی انتہائ ناقص ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من جیسے حالات ہی ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے. کسی کا کٹنے والا سودا ہو تو صرف اسی کی بیچ آتی ہے مارکیٹ میں اس کے علاوہ بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں فیصل آباد منڈی میں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott