Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 04 2025 17:09:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی مارکیٹ نرم ہے اور ریگولر مالوں کے 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں تھوڑے تھوڑے خریدار بن جاتے ہیں۔ .
Feb 04 2025 12:56:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ تو رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 04 2025 11:59:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10000/10100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 03 2025 17:02:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 200 روپیہ نرم ہیں اور 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 03 2025 14:23:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 03 2025 12:55:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دادو کوالٹی مال فیڈ مل پہنچ میں 2710 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی 2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم ہیں سٹاکسٹ زمینداروں سے مال لے جاتے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 03 2025 11:58:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10350/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ عموماً جب باجرہ شارٹ ہوتا ہے تو انڈیا سے امپورٹ ہوتا ہے لیکن اس بار انڈیا بھی ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے پڑتا کافی اوپر ہے۔ دوسری جانب ابھی نیو کراپ میں وقت کافی پڑا ہے۔ .
Feb 01 2025 17:11:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10400 سے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 01 2025 12:50:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2700/2750 سبی کوالٹی لائنوں پر 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال فیڈ ملز نے خریداری روکی ہے تاہم سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 2 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 01 2025 12:03:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott