Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 10 2025 14:20:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں ییلو پیس کے ٹوٹل 50 کنٹینرز کی آرایول تھی کھپت کے لحاظ سے مال تو کم آئیں ہیں تاہم پچھلے 4 ماہ میں ییلو پیس کی امپورٹ زیادہ رہی تھی جس کی وجہ سے ابھی فلحال مال کم آئے ہیں تاہم ابھی دوبارہ پائپ لائن میں مال بک ہوئے ہیں ان مالوں کو آنے میں وقت لگے گا۔ .
Feb 10 2025 12:19:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برما ارجنٹائن برازیل مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12050 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال لوکل پاکستان مونگ ثابت کی مارکیٹ کا انحصار امپورٹ کے مالوں پر ہی ہے جنوری میں ماہانہ کھپت کے مقابلے میں مال کم ہی آئے ہیں اور ٹوٹل 277 کنٹینرز کی آمدن تھی دوسری جانب امپورٹرز بکنگ میں بھی کم جائیں گے کیونکہ آگے بوائی کا وقت بھی قریب ہے۔ فلحال مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 08 2025 17:24:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال 131.5 مل پہنچ 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Feb 08 2025 17:23:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 17:04:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 08 2025 17:03:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 14:36:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 14:34:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 08 2025 14:33:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیک مال 131 مل پہنچ 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 08 2025 11:52:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ برما مونگ کے 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott