+92 301 5247927
pakcommodities92@mail.com
Feb 25 2025 17:18:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مزید بہتر ہے اور 10300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10650/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ کراچی پلانٹ پہنچ 10950/11000 روپیہ کوئنٹل جیسے پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے تاہم سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott