Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 19 2024 15:18:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3300 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں l 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 13:11:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 17 2024 14:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3300 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Feb 17 2024 14:19:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مال بک جاتی ہیں۔ .
Feb 13 2024 14:07:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی سے بیچ نہیں آ رہی ہے۔امدن کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ٹریڈرز مظبوط ہو گئے ہیی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سدا بہار جوار مال کم ہیں۔ .
Feb 13 2024 14:05:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 10 2024 14:13:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3250 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500/3550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 12:23:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Feb 07 2024 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3100/3150 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500/3550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے جہاں بکرا نکلا مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ .
Feb 07 2024 14:10:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott