Millet | باجرہ
May 17 2025
Feb 18 2025 19:52:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد کے 14450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14770 جبکہ مارچ 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے بازار۔ .
Feb 18 2025 17:54:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 14425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 14785 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ 15440 کا گاہک ھے۔ فارورڈ میں 50 روپیہ کوئنٹل کی بہتری آئ ہے تاہم حاضر میں نیچے گاہک کھل کر نہیں بنتا۔ .
Feb 18 2025 17:08:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 50 روپیہ کمزور ہوئی ھے اور 14400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Feb 18 2025 16:46:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14450 فارورڈ میں مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15390/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کی 14760/70 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 18 2025 15:23:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کی 14760/70 جیسی پوزیشن ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott