Sugar | چینی
May 28 2025
Feb 26 2025 12:41:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے۔ فروری کے سودوں کے 14825/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 25 2025 21:06:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 10/15 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 14790/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں 30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایک بڑے گھر نے 28 فروری کر کے بیچے ہوے مال واپس خریدے ہیں۔ جس وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا۔ .
Feb 25 2025 19:30:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14780 جبکہ مارچ کے سودے کی 15515/20 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ لیکن فروری کے سودوں میں اتنی کھینچ نہیں ہے۔ .
Feb 25 2025 17:45:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 14675 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ یونائیٹڈ شوگر ملز اب پنیلٹی نہیں ہے اس لئے یونائیٹڈ حاضر میں 14825/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فروری 14750 جبکہ مارچ 15470 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر گاہکی اسی طرح رہی تو حاضر میں 50/100 مزید ٹوٹ سکتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ فروری کے سودوں کی کٹنگ بھی سر پر ہے۔ فارورڈ میں جن لوگوں نے فروری کے سودے لئے ہوے ہوتے ہیں ان بعض لوگ آخری گھنٹے تک بھی انتظار کرتے ہیں اور بعض اوقات جب حاضر میں گاہکی کم ہوتی تو پھر اتنی جلدی مال نہیں بکتے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج حاضر میں گاہک بہت کم ہے۔ .
Feb 25 2025 16:28:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کی 14750 جبکہ مارچ کے سودوں کی 15465 جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 25 2025 16:19:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 14685 اتحاد 14700 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ مارکیٹ مزید 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کے 14750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور مارچ کے سودوں کے 15465/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 25 2025 15:01:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی اتحاد 15 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14710 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے فروری کے سودوں کے 14770 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15495 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 25 2025 13:45:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر سورج نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اے کے ٹی گھوٹکی 14775 ڈھرکی 14740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14805/15 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور آر وائی کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ باندھی سکرنڈ 14100 ٹنڈو چمبڑنوسیل جبکہ انصاری 14550 تھرپارکر 14650 ساہنگھڑ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 24 2025 19:34:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ مارکیٹ 20/25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے فروری کے سودوں کے 14835 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 17:51:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 10 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 14850 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ 15570 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott