Sugar | چینی
May 22 2025
Feb 19 2025 18:11:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 19 2025 14:58:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 16600 سے 16800 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2025 14:22:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہک بن جاتا ہے مال بک جاتے ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں آگے انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Feb 19 2025 12:54:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 19000 پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 23000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 19 2025 12:53:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 20000/20500 جبکہ اچھی کوالٹی مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے فلحال۔ نیچے ضرورت کے مطابق گاہکی ہے تاہم اوپر لیول پر فلحال سٹاکسٹ خاموش بیٹھے ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن 2500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 18 2025 18:01:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2025 14:32:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13100 جبکہ گولی دھنیا 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دھنیا نیو کراپ کراچی پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 17960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ .
Feb 18 2025 14:30:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو زیرہ 99٪ پیورٹی 2600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 36350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈین اونجھا منڈی پچھلے کافی وقت سے مسلسل کمزور تھی فلحال مارکیٹ ان ریٹس میں رکی ہے اور 21850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 18 2025 13:06:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 19000 پرانے مال 21500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 18 2025 13:05:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی تاہم ضرورت کے مطابق گاہک بھی بن جاتا ہے ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی 2000 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott