Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Feb 12 2025 17:24:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک رہے ہیں۔ .
Feb 12 2025 17:09:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ برما سے مونگ کے 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ انڈین لوکل مارکیٹ 7800 کے لیول پر ہے جو کہ ڈالرز میں 900 ڈالر تک کا بھاؤ بنتا ہے انڈین مارکیٹ کے حساب سے انٹرنیشنل بھاؤ اوپر ہیں انڈیا کی برما سے ان ریٹوں میں گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب لوکل میں جو بھی مال پورٹ پر آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:46:11 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Feb 12 2025 14:07:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 132.5 اور پیر پیمنٹ پر 133 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 12 2025 14:06:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 جبکہ چمن ماش کے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ایس کیو 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 12 2025 12:29:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Feb 11 2025 17:57:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 11 2025 17:29:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 131.5/132 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک رہے ہیں۔ .
Feb 11 2025 17:09:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 11 2025 17:07:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott