Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Feb 18 2023 12:34:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14000 روپیہ من جبکہ حولی دھنیا 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ ہے مارکیٹ تیز ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ کوئٹہ میں سٹاکسٹ مال فروخت کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا سے جو مال سستے بک ہوئے ہیں وہ 10/15 دن میں آ جائیں گے۔ .
Feb 16 2023 13:14:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 جبکہ ٹکڑا 13000/13500 مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 15 2023 13:40:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 14 2023 12:48:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14500 جبکہ گولی 18500/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ 500 روپیہ من ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ آگے سندھ کی فصل بھی سر پر ہے اور انڈیا سے بھی 12300 روپیہ من کا پڑتا ہے گولی دھنیے کا۔ مارکیٹ میں مندے کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 13 2023 13:27:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ کافی ڈاؤن ہے۔ انڈا سے دھنیا گولی کی بکنگ 975 ڈالر تک ہے۔ جو کہ 12400 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Feb 11 2023 13:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا بھی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 09 2023 13:00:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 18500/18800 جیسے حالات ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 08 2023 12:58:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 07 2023 13:55:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13000/13500 ٹکڑا جبکہ گولی 18000/18500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 232 والا 277 تک ہو گیا ہے اور مل بھی نہیں رہا ہے کھل کر۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ .
Feb 06 2023 13:22:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہیں۔ تاہم 10 دن میں سندھ کی فصل آنا شروع ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ پڑتے سے کافی کم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott