Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Feb 25 2025 14:11:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2024 کراپ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 14:33:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں سکھری دھنیا کی نیو کراپ شروع ہے تاہم ابھی مال گیلے ہیں خشک مالوں کو آنے میں ابھی 15/20 دن لگ سکتے ہیں گیلے مالوں کے 10000 جبکہ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 22 2025 14:33:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 415/420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین دھنیا نیو کراپ کراچی پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 17960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ پاکستان میں راولپنڈی، فیصل آباد، پشاور، کوئٹہ سرگودھا وغیرہ میں زیادہ تر ایرانی دھنیا ہی بکتا ہے۔ ایرانی دھنیے کی خوشبو اچھی ہوتی ہے۔ انڈین صرف کراچی مارکیٹ میں بکتا ہے۔ دوسری جانب ایران کی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے ایرانی دھنیے کی پاکستان میں مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 20 2025 14:54:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13000 جبکہ گولی دھنیا 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2025 14:58:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 16600 سے 16800 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2025 14:32:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13100 جبکہ گولی دھنیا 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دھنیا نیو کراپ کراچی پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 17960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ .
Feb 17 2025 14:38:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/500 جبکہ گولی دھنیا 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 15:01:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300 جبکہ گولی دھنیا 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott