Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 25 2025 17:26:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 25 2025 17:17:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Feb 25 2025 17:16:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ کی تھی ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2025 14:43:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مال کم ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 25 2025 14:42:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 جبکہ چمن ماش کے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ بکنگ 900/905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 13:58:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پچھلے 1 ہفتے میں مارکیٹ میں 20 روپیہ تک کی کریکشن آئی ہے تاہم ان ریٹس میں ٹریڈرز دوبارہ تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ .
Feb 25 2025 12:18:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ برما کے مالوں کے 11600/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 18:05:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 24 2025 18:04:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں پورٹ پر آمدن ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 24 2025 17:39:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 134/135 والی مارکیٹ 119/120 رہ گئی ہے 10/15 روپیہ کی کریکشن دیکھنے میں آئی ہے تاہم مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کی مزید کریکشن آیے تو وہاں تھوڑی بہت خریداری کرنی چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott