Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 03 2024 17:42:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں روٹین پیمنٹ پر۔ .
Feb 03 2024 17:30:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 03 2024 17:18:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 03 2024 14:28:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز کا 15 فروری تک کا لوڈنگ ٹائم ہے۔ اس سے پہلے بھی ہو سکتا ہے۔ جہاز میں مزید مال بک کروایا گیا ہے جس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2024 13:56:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے آمدن والے مال کے 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 03 2024 13:07:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پچھلے 8 دنوں میں 1300/1400 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز کے 1100 ڈالر والے مال ہیں یا جن کی ایوریج اچھی ہے وہ ساتھ ساتھ بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14522 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2024 12:40:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور فروری شپمنٹ 400 جبکہ مارچ شپمنٹ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 400 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 122 جبکہ 380 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 115.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 03 2024 12:37:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 02 2024 15:41:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں کراچی میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 02 2024 15:36:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو لوکل مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ کراچی مارکیٹ 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں گودام کے مال کے منگل پیمنٹ پر۔ بکنگ 50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1220ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جو کراچی پورٹ پر 14825 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشل مارکیٹ میں انڈیا گاہک جس کی وجہ سے دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ تاہم 120 ڈالر کی تیزی آ چکی ہے مارکیٹ میں۔ اب ٹریڈرز بکنگ میں بھی احتیاط سے کام کریں گے۔ لوکل مارکیٹ بھی 12000 والی تین چار دن میں 14000 ہو گئ ہے۔ مارکیٹ اچھی ریکور ہوئ ہے۔ دوسری جانب امپورٹرز کے 1100 ڈالر والے مال بھی پورٹ پر لگ رہے ہیں 13368 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ جن امپورٹرز کو نفع ہے یا جن کی ایوریج اچھی ہے وہ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کریں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott