Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 13 2023 12:35:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 212 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ جبکہ نپر مسور 210 جیسے حالات ہیں۔ یہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ کے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جن لوگوں نے لوکل مارکیٹ میں ہی ڈالر تیز ہونے سے پہلے مال لے لیے تھے ان کی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لوکل مارکیٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر 269 روپیہ کے لیول پر ہے.امپورٹ میں۔ .
Feb 13 2023 12:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 12900 جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 269 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 13 2023 11:42:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے نیچے جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ مال کم ہیں اور سٹاکسٹ ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Feb 11 2023 17:53:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 162 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Feb 11 2023 16:31:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کے ریٹ میں 50 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8500 سے 8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے .
Feb 11 2023 16:31:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12550/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے جو مال پورٹ سے باہر آتا ہے فورآ فروخت ہو جاتا ہے۔ اگر ریٹیل میں گاہکی اچھی رہی تو مارکیٹ مزید بہتر ہو سکتی ہے .
Feb 11 2023 16:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 210/11 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور 210 سے 215 جیسے حالات ہیں جیسا کوالٹی ویسا ریٹ۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی کے ایمپورٹرز زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر بیچنے کے خواہشمند ہیں کیونکہ پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے .
Feb 11 2023 13:02:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 160 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جہاز کے مال کے۔ جبکہ حاضر بھی مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 11 2023 12:35:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر 210/212 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 12:14:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100/150 روپیہ من مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے اور 12550 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 12600 کی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott