Desi Chickpeas | کالا چنا
May 17 2025
Feb 17 2025 12:18:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہی ہے۔ برما مونگ کے 11800 روپیہ من ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:24:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 12:17:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تقریباً ایک ماہ سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ باہر سے جو مال ا رہے ہیں وہ کم بکے ہیں۔ ان میں بھی مال ابھی پڑے ہوئے ہیں۔ برما کے مال کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مال لوکل میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کے مال کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ٹریڈرز سٹاک کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ ریٹ اونچا ہے۔ .
Feb 13 2025 17:13:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott