Sugar | چینی
May 14 2025
Feb 15 2025 17:47:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:29:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:24:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 16:59:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130/130.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ییلو پیس کی امپورٹ پر پر زیرو ڈیوٹی کی مدت 28 فروری 2025 تک ہے۔ انڈین حکومت اس بار مزید تاریخ نہیں بڑھائے گی۔ کیونکہ انڈیا کی ٹوٹل دالوں کی امپورٹ 67 لاکھ ٹن تک تھی سال 2024 میں جس میں 30 لاکھ ٹن انڈیا نے ییلو پیس امپورٹ کی ہے۔ مزید انڈین حکومت دالوں کی امپورٹ کو کم کر کے 55 لاکھ ٹن تک لانے کا سوچ رہی ہے کیونکہ اس بار انڈیا میں دالوں کی ڈومیسٹک کراپس زیادہ ہیں۔ انڈین حکومت مکمل پرائس کنٹرول مانیٹری سسٹم کے تحت کام کرتی ہے۔ قیمتوں کو بہت زیادہ کم بھی نہیں ہونے دیتی ہے۔ جب قیمتوں کے اندر گراوٹ آتی ہے تو انڈین سرکار لوکل میں خریداری بھی شروع کر دیتی ہے تاکہ اس سے کسانوں کو نقصان نا ہو۔ .
Feb 15 2025 15:02:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 15 2025 14:44:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 12:17:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تقریباً ایک ماہ سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ باہر سے جو مال ا رہے ہیں وہ کم بکے ہیں۔ ان میں بھی مال ابھی پڑے ہوئے ہیں۔ برما کے مال کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مال لوکل میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کے مال کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ٹریڈرز سٹاک کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ ریٹ اونچا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott