Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Feb 24 2025 17:30:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 24 2025 14:54:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور مارچ اپریل شپمنٹ 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2025 14:27:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11250 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 24 2025 14:24:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ لوکل میں ٹریڈرز مال ہولڈ کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ کنٹینر میں 375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 117.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 24 2025 12:28:12 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں برما کے مال 11800 جبکہ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 22 2025 18:51:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 22 2025 18:18:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 122.5/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے جہاز والے مال 360 جبکہ کنٹینر والے مال 375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 22 2025 18:16:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 22 2025 18:09:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12800/12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ برما کے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 22 2025 16:54:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تاہم آج ہفتہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹیں بند ہیں۔ سوموار کو بکنگ کی صحیح صورتحال واضح ہوگی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott